جناب سردار احمد صاحب، انجینیئر، کا گھر گزشتہ ہفتہ ایک ڈکیتی کا نشانہ بنا۔ ان کے بہادر بیٹے عدنان نے ڈاکو کے ساتھ ہاتھا پائی کی، اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ تاہم اس دوران پستول کا بٹ لگنے سےعدنان زخمی ہوگیا، تاہم وہ اب رو بہ صحت ہے۔ بزدل ڈاکوئون کی پستول گرگئی تھی، جو حوالہ ء پولیس کردی گئی۔
Sirdar Ahmed, C-151/14.
Sirdar Ahmed, C-151/14.
No comments:
Post a Comment