Justuju Tv جستجو ٹی وی


WELCOME TO THE SAFE NEIGHBOURHOOD

Friday, November 14, 2008

New Night Time Guard رات میں امن و سلامتی کے لیے نیا گارڈ




سلام دوستو

نومبر 5, 2008 سے ایک نئے گارڈ کو تعینات کردیا گیا ہے۔

اس کا نام محراب ہے، اور یہ ایک نوجوان نیا شادی شدہ سندھی نوجوان ہے۔

یہ رات میں اپنے فرائض انجام دے گا۔

اس کے سالے ارباب نے جو قریبی گلی میں کام کرتا ہے، اسے اپنی بندوق نومبر 13, 2008 سے دے دی ہے۔

اس گارڈ کا فون نمبر  یہ ہے...

یہ موجودہ گارڈ گلشیر کا بھی قریبی جاننے والا اور اسی گائوں کا رہنے والا ہے۔

اب ہمیں دن میں دو گارڈ تعینات کرنے ہیں۔ انشااللہ۔ تاکہ دونوں جانب بیریئرز پر بیک وقت دیکھ بھال کی جاسکے۔

اس کے کہنے کے مطابق اس کا شناختی کارڈ شادی بیاہ کے ہنگاموں میں کھوگیا ہے۔ اور وہ ایک نیا کارڈ بنوارہا ہے۔ یہ ایک قابل غور امر ہے۔ اور ہم اسے اس بارے میں زیادہ وقت نہیں دے سکتے۔ مگر اس کے بہنوئی ارباب آچر نے اپنا شناختی کارڈ ضمانت کے طور پر ہمیں دیا ہے۔ اس کا نمبر یہ ہے:-

45503-1454712-5

خاندان نمبر:۔۔  J42K0M

اس کارڈ کے مطابق یہ لوگ صالح پٹ،  اور نانکورو گوٹھ،  پنو عاقل ضلع سکھر کے رہنے والے ہیں۔

یہ کارڈ جولائی 9, 2002 کو جاری ہوا، اور اس کی آخری تاریخ مئی 31, 2013 ہے۔

اللہ حافظ

No comments:

Design & Content Managers

Design & Content Managers
Click: More Justuju Projects