ہمارے پیارے پڑوسی، جناب اقبال قریشی نے انتہائی دل چسپی اور تن دہی سے پڑوسیوں سے ماہانہ اشتراک کی وصولی، اور اخراجات کا معاملہ سنبھالا ہوا ہے۔ ہم سب ان کے شکر گزار ہیں۔
دس جولائی ۲۰۰۸ سے اب تک وصول ہونے والے روپیوں اور اخراجات کا ایک مختصر گوشوارہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے: ۔۔۔
No comments:
Post a Comment