Justuju Tv جستجو ٹی وی


WELCOME TO THE SAFE NEIGHBOURHOOD

Sunday, January 11, 2009

Guard Mehraab Returned Last Night گارڈ محراب کی چھٹی سے واپسی

سلام دوستو

گارڈ محراب کل رات اپنے گائوں، سانگھڑ، سے واپس آگیا ہے۔

ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ ہمارا موجودہ سسٹم ایک نچلی سطح کی سیکیوریٹی فراہم کرتا ہے۔

اور فی الحال ہمارے پاس مزید گارڈ رکھنے کے لیے فنڈ موجود نہیں۔


No comments:

Design & Content Managers

Design & Content Managers
Click: More Justuju Projects