نوٹ کیجیے کہ ہمارا سینیئر گارڈ گلشیر منگل ۳ مارچ سے ایک ہفتہ کی سہ ماہی چھٹی پر چلا گیا ہے۔
چونکہ اس طریقہ سے محلہ کے حفاظتی اقدامات کمزور ہوجاتے ہیں، ہمیں سب کو مل کر کسی قابل بھروسہ کمپنی یا سی پی ایل سی کو یہ کام سونپ دینا چاہیے۔
برائے مہربانی اس ضمن میں ایک میٹنگ کیجیے اور مل جل کر اس کام کو سنبھالیے۔
اللہ حافظ
No comments:
Post a Comment